پیکنگ ہو گئی ،عمران خان کابینہ کے وزرا بیرون ملک بھاگنے کو تیار

پیکنگ ہو گئی ،عمران خان کابینہ کے وزرا بیرون ملک بھاگنے کو تیار باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع ہونے کے بعد اتحادی جماعت ایم کیو ایم بھی آج حکومت کا ساتھ چھوڑ رہی ہے جس کے بعد حکومت کے پاس سیٹیں کم ہو جائیں گی اور اپوزیشن اکثریت میں آ کر اپنی حکومت بنا لے گی ایسی صورتحال میں پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن میدان میں آئے ،شرجیل میمن نے دعویٰ کیا کہ تحریک انصاف کی حکومت کے وزرا نے بیرون ملک جانے کے لئے ٹکٹیں بک کروانا … پیکنگ ہو گئی ،عمران خان کابینہ کے وزرا بیرون ملک بھاگنے کو تیار پڑھنا جاری رکھیں