بیرون ممالک میں پھنسے 35 ہزار پاکستانیوں کو معید یوسف نے سنائی بڑی خوشخبری
بیرون ممالک میں پھنسے 35 ہزار پاکستانیوں کو معید یوسف نے سنائی بڑی خوشخبری باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ ہمیں مکمل احساس ہے کہ بیرون ممالک پاکستانی مشکل میں ہیں جو جلد از جلد واپس آنا چاہتے ہیں. معید یوسف کا کہنا تھا کہ جس صبر سے ان پاکستانیوں نے واپسی کا انتظار کیاوہ قابل تحسین ہے۔ کرونا وائرس کے عدم پھیلائو اور عوام الناس کے تحفظ کے لئے 21مارچ کو فضائی حدود بند کی تھیں اس کے بعد ہمارا مقصد تھا کہ صوبوں کیساتھ ملکر ایس اوپیز بنائیں کہ بیرون ممالک سے آنے والے پاکستانیوں کو آمد کے مقام پرٹیسٹ اور قرنطینہ میں ٹھہرنے سمیت طے شدہ ایس او پیز پر عمل کیا جائے اس کے لئے مشاورت کا عمل مکمل کر لیا گیا پی آئی اے کی مالی مشکلات، سی ای او ارشد ملک اور افسران کا بڑا فیصلہ پالپا کا پروازوں کو آپریٹ کرنے سے انکار،اصل کہانی کیا ؟ جان کر لگے بڑا جھٹکا کرونا کیخلاف جنگ،پروازیں آپریٹ نہ کرنیوالوں کے خلاف کیا ایکشن لیا جائے؟ بڑا مطالبہ آ گیا معید یوسف کا مزید کہنا تھا کہ 4 اپریل کو مرحلہ وار … بیرون ممالک میں پھنسے 35 ہزار پاکستانیوں کو معید یوسف نے سنائی بڑی خوشخبری پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں