بیرون ملک سے پاکستانیوں کو واپس لانے کے لئے پی آئی اے کا بڑا فیصلہ

بیرون ملک سے پاکستانیوں کو واپس لانے کے لئے پی آئی اے کا بڑا فیصلہ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق  کرونا وائرس کی وجہ سے دنیا کے کئی ممالک میں فضائی آپریشن بند ہے، پاکستان نے بھی فضائی آپریشن بند کیا جس کی وجہ سے کئی پاکستانی بیرون ممالک میں پھنسے ہوئے ہیں اور وطن واپس آنے کی اپیلیں کر رہے ہیں ، ایسے میں پاکستان کی قومی ایئر لائن پی آئی اے اپنے ہم وطنوں کو واپس لانے کے لئے کوشاں ہے اگرچہ پاکستان نے اندرون ملک اور بین الاقوامی فضائی آپریشن معطل کر رکھا ہے لیکن پاکستانی … بیرون ملک سے پاکستانیوں کو واپس لانے کے لئے پی آئی اے کا بڑا فیصلہ پڑھنا جاری رکھیں