بھائی کے لڑکی سے مراسم پر بہن ونی،ماں تھانے پہنچ گئی،تین بھائیوں سمیت 7 ملزمان گرفتار

بھائی کے لڑکی سے مراسم پر بہن ونی،ماں تھانے پہنچ گئی،تین بھائیوں سمیت 7 ملزمان گرفتار باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق راولپنڈی کے علاقے رتہ امرال پولیس کی بڑی کاروائی، 12/13 سالہ لڑکی کو ونی (بدل) کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے لڑکی بازیاب کروا لی اور دو خواتین سمیت 07 افراد گرفتار کر لئے،لڑکی کی والدہ نے درخواست دی کہ اس کے بیٹے شاکر کے ایک لڑکی سے مراسم تھے، جس پر جرگہ میں شاکر کی بہن کو ونی کرنے کا فیصلہ ہوا،مدعیہ مقدمہ کا کہنا تھا کہ میرے تینوں بیٹوں … بھائی کے لڑکی سے مراسم پر بہن ونی،ماں تھانے پہنچ گئی،تین بھائیوں سمیت 7 ملزمان گرفتار پڑھنا جاری رکھیں