بڑھتی عمر کی غذائی ضروریات

متوازن غذا بھرپور اور صحت مند زندگی گزارنے کے لیے بے حد ضروری ہے وقت اور بڑھتی عمر کے ساتھ ساتھ کچھ غذائی جزا کو شامل کرنا اور کچھ غذائی اجزا کو چھوڑنا ضروری ہو جاتا ہے صحت و تند رستی سے ہی زندگی ہے تندرستی نہیں تو زندگی کا کوئی لطف نہیں رہتا صحت مند انسان عمر کے کسی بھی حصے میں اپنی غذائی زندگی کو خوش نما بنا سکتا ہے غذا سے مراد اچھی اور صحت مند اور توا نا غذا لیا جاتا ہے خاص طور پر بڑھپے میں متوازن غذا کسی بھی قسم کی بیماری سے جلد … بڑھتی عمر کی غذائی ضروریات پڑھنا جاری رکھیں