بھٹو کا لاڑکانہ بھی ڈوب گیا،مریض کو ریڑھی پر ہسپتال منتقل کرنا لاڑکانہ کے پیرس ہونے کی گواہی

بھٹو کا لاڑکانہ بھی ڈوب گیا،مریض کو ریڑھی پر ہسپتال منتقل کرنا لاڑکانہ کے پیرس ہونے کی گواہی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاڑکانہ میں مون سون کی بارشوں نے شھر کے مختلف علاقوں میں تباہی مچادی ہے، وقفے وقفے سے گذشتہ روز سے تیز بارش کا سلسلہ تاحال جاری ہے، شہر قائد کراچی کے بعد سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کا شہر لاڑکانہ بھی بارش کی پانی میں ڈوب گیا، لاڑکانہ کو پی پی کا گڑھ تصور کیا جاتا ہے، بھٹو زندہ ہے کے نعرے لاڑکانہ سے شروع ہوتے ہیں لیکن بارش کے بعد زندہ بھٹو کہیں … بھٹو کا لاڑکانہ بھی ڈوب گیا،مریض کو ریڑھی پر ہسپتال منتقل کرنا لاڑکانہ کے پیرس ہونے کی گواہی پڑھنا جاری رکھیں