بلاول زرداری کے کاغذات نامزدگی میں تضاد،الیکشن کمیشن نے دیا بڑا حکم

بلاول زرداری کے کاغذات نامزدگی میں تضاد،الیکشن کمیشن نے دیا بڑا حکم باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن میں بلاول بھٹوکے کاغذات نامزدگی کے معاملے پرسماعت2مارچ تک ملتوی کر دی گئی ،رکن پنجاب الطاف ابراہیم قریشی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نےسماعت کی، بلاول بھٹو کے وکلانے دستاویزات جمع کرانے کےلیےمزید ایک ماہ کا وقت مانگ لیا،الیکشن کمیش نے کہا کہ آپ کو پہلے ہی کافی وقت دے چکے ہیں، ایک ماہ کاوقت نہیں دےسکتے،مکمل دستاویزات الیکشن کمیشن میں جمع کرائیں، گزشتہ سماعت پر بلاول زرداری کے وکیل فاروق ایچ نائیک الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے … بلاول زرداری کے کاغذات نامزدگی میں تضاد،الیکشن کمیشن نے دیا بڑا حکم پڑھنا جاری رکھیں