بلاول زرداری کے کاغذات نامزدگی میں تضاد،الیکشن کمیشن نے دیا بڑا حکم

0
50

بلاول زرداری کے کاغذات نامزدگی میں تضاد،الیکشن کمیشن نے دیا بڑا حکم

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن میں بلاول بھٹوکے کاغذات نامزدگی کے معاملے پرسماعت2مارچ تک ملتوی کر دی گئی ،رکن پنجاب الطاف ابراہیم قریشی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نےسماعت کی،

بلاول بھٹو کے وکلانے دستاویزات جمع کرانے کےلیےمزید ایک ماہ کا وقت مانگ لیا،الیکشن کمیش نے کہا کہ آپ کو پہلے ہی کافی وقت دے چکے ہیں، ایک ماہ کاوقت نہیں دےسکتے،مکمل دستاویزات الیکشن کمیشن میں جمع کرائیں،

گزشتہ سماعت پر بلاول زرداری کے وکیل فاروق ایچ نائیک الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے اور الیکشن کمیشن کے اختیار پر اعتراض اٹھا دیا تھا

ممبرالیکشن کمیشن نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اثاثے چھپانے یا غلط بیانی کرنے پر کرپٹ پریکٹسز کے تحت کاررروائی بنتی ہے ،وکیل فاروق ایچ نائیک نے کہا کہ الیکشن ایکٹ کے تحت الیکشن کمیشن گوشواروں میں تضاد پرکاررروائی نہیں کرسکتا۔

کپتان ہو تو ایسا،اپوزیشن کی سازشوں کے باوجود وزیراعظم عمران خان کو ملی اہم ترین کامیابیاں

وزیراعظم عمران خان نے ٹرمپ سے کشمیر بارے بڑا مطالبہ کر دیا

وزیراعظم عمران خان سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

ہم اپنی سرزمین پرکسی دہشتگرد گروپ کوکام کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیراعظم

نائن الیون کے بعد پاکستان نے امریکہ کی جنگ میں شامل ہو کر بہت بڑی غلطی کی، وزیراعظم عمران خان

کشمیر سے متعلق سوال پر ٹرمپ نے کیا جواب دیا؟ جان کر ہوں حیران

 

 

Leave a reply