بلاول جس دن پیدا ہوا عدم اعتماد پر ہی چل رہے ہیں، شیخ رشید

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہم نے 70ہزار جانوں کی قربانیاں دی ہیں شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ پاکستان کی سرزمین کسی کے خلاف استعمال نہیں کرنے دیں گے اپوزیشن جماعتوں کی جو مرضی وہ کریں ،عمران خان 5سال مدت پوری کریں گے بلاول بھٹو جس دن پیدا ہوا عدم اعتماد پر ہی چل رہے ہیں،نوازشریف کا پاسپورٹ 16 فروری سے فارغ ہے ،آئندہ آنے والے 6 ماہ اہمیت کے حامل ہیں، پی ڈی ایم اجلاس کرتی رہے ان کوعدم … بلاول جس دن پیدا ہوا عدم اعتماد پر ہی چل رہے ہیں، شیخ رشید پڑھنا جاری رکھیں