بلاول کو کراچی کی صفائی کے لئے کھڑا ہونا چاہئے تھا، زرتاج گل

وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ کراچی دنیا کے 10 گندے شہروں میں شمار ہوتا ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے زرتاج گل کا کہنا تھا کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو پہلے کراچی کے مسئلے حل کریں ، کراچی دنیا کے 10گندے شہروں میں شمار ہوتا ہے،وفاق سندھ اور لوکل حکومت کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے، ہمارے نوجوان وزیراعظم کے دل کے بہت قریب ہیں، زرتاج گل خواجہ صاحب مڑ کر دیکھیں تو رانا ثناء اللہ بھی کہیں اورنظر آئیں گے:زرتاج گل رنگ … بلاول کو کراچی کی صفائی کے لئے کھڑا ہونا چاہئے تھا، زرتاج گل پڑھنا جاری رکھیں