بلاول نے دیا مولانا فضل الرحمان کو دھوکہ

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری اپنے والد آصف زرداری کے دیرینہ دوست مولانا فضل الرحمان کو دھوکا دے گئے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بلاول زرداری نے ماہ رمضان میں اپوزیشن جماعتوں کو افطار پارٹی پر دعوت دی تھی، جس میں اپوزیشن کے رہنماوں نے بشمول مریم نواز نے شرکت کی تھی، اس افطار پارٹی میں فیصلہ ہوا تھا کہ مولانا فضل الرحمان کی سربراہی میں اے پی سی ہو گی اور حکومت کے خلاف تحریک کا فیصلہ ہوگا، رمضان کے بعد عید آئی، عید کے بعد اے پی سی ہوئی جس میں حکومت کے خلاف احتجاج کا فیصلہ تو نہ ہوا البتہ چیئرمین سینیٹ کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لانے کا فیصلہ کیا گیا، چیئرمین سینیٹ صادق سجرانی کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں لائی گئی لیکن اپوزیشن جماعتوں کو اراکین کی اکثریت کے باوجود اس میں ناکامی ہوئی. مولانا فضل الرحمان سے پہلے دے گی پیپلز پارٹی دھرنا.اعلان کر دیا تحریک عدم اعتماد کی ناکامی کے بعد اپوزیشن جماعتوں نے پھر تحقیقات کے لیے کمیٹیاں بنائیں اور ایک اور اے پی سی بلانے کا فیصلہ کیا، اس اے پی سی میں بلاول زرداری، شہباز شریف نے شرکت نہیں کی جس کی وجہ سے اے … بلاول نے دیا مولانا فضل الرحمان کو دھوکہ پڑھنا جاری رکھیں