بطور جانشین مشن کو آگے بڑھانے کا ذمہ دار ہوں،بلاول

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے کہا ہے کہ قیادت و کارکنان نے تشدد، قید و بند اور شہادتوں کا جرات سے سامنا کیا بلاول زرداری کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی ملک میں جمہوریت کے لیے جدوجہد کی معمار ہے، پیپلز پارٹی جمہوریت، انسانی حقوق اور مساوات کی بھی علمبردار ہے ،میں بطور جانشین مشن کو آگے بڑھانے کا ذمہ دار ہوں،پیپلز پارٹی نے 5 دہائیوں سے آمروں کے خلاف جنگ لڑی ہے، بلاول زرداری کا مزید کہنا تھا کہ آج ملتان میں یوم تاسیس کے جلسےمیں پی ڈی ایم قیادت کو مدعو کیا ہے،پیپلز پارٹی اپنی سابقہ قیادت کی جدوجہد کو عزم و ولولے کے ساتھ جاری رکھے گی، بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا پی پی پی عوام کی مرضی کے آئین و پارلیمان کی بالادستی کے لئے کردار ادا کر رہی ہے، شہید بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے مشن کو آگے بڑھانے کا ذمہ دار ہوں۔ اپوزیشن جماعتوں کا اتحاد پی ڈی ایم آج پنجاب کے شہر ملتان میں طاقت کا مظاہرہ کرے گا ملتان میں پی ڈی ایم کی جانب سے قافلوں کی آمد کا شیڈول طے پاگیا ہے، بلاول زرداری کیجگہ آصفہ بھٹو صبح … بطور جانشین مشن کو آگے بڑھانے کا ذمہ دار ہوں،بلاول پڑھنا جاری رکھیں