بی جے پی بھارت میں فیس بک اور واٹس اپ کو کنٹرول کر کے نفرت پھیلا رہی ہے، راہول گاندھی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے کہا کہ بی جے پی اور آر ایس ایس بھارت میں فیس بک اور واٹس اپ کو کنٹرول کرتے ہیں اور اس کے ذریعہ فرضی خبریں اور نفرت پھلاتے ہیں ۔ راہول گاندھی کا کہنا تھا کہ بی جے پی اور آر ایس ایس رائے دہنددں کو متاثر کرنے کیلئے بھی سوشل میڈیا کا استعمال کرتے ہیں ۔ کانگریس نے امریکہ کے مشہور اخبار میں شائع ایک مضمون کا حوالہ دیتے ہوئے بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی پرالزام لگایا کہ وہ … بی جے پی بھارت میں فیس بک اور واٹس اپ کو کنٹرول کر کے نفرت پھیلا رہی ہے، راہول گاندھی پڑھنا جاری رکھیں