بالی ووڈ اداکارہ سویرا بھاسکر کی این آر سی بل کے خلاف بھر پور مذمت
بالی ووڈ اداکارہ سویرا بھاسکر کی این آر سی بل کے خلاف بھر پور مذمت بالی ووڈ اداکارہ وسیرا بھاسکر نے ہٹ فلم دینے کے بعد مسلمانوں کے حق میں اور مودی کے خلاف بیان دینے کے بعد اپنا بالی ووڈ کا کیریئر داؤ پر لگا دیا بھارت میں بل کی منظوری کے بعد جہاں بھارتی عوام مشتعل ہے اور مودی کے خلاف مظاہرے کر رہی ہے وہاں بالی ووڈ کے تمام مایہ ناز اداکار اس بارے میں چُپ ہیں کسی کسی کی طرف سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا لیکن وہیں بالی ووڈ کی اداکارہ سویرا بھاسکرنے اپنے کرئیر کی پرواہ نہ کرتے ہوئے اکیلے ٹویٹر پر اور سڑکوں پر آ کر این آر سی بل کے خلاف جو لڑائی لڑی وہ قابل تحسین ہے انہوں نے طلباء کی بل کے خلاف مزاحمت کی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ طلباء آج کی تاریخ میں ہمارے ہیرو ہیں اور وہ ہمارے دیش کی امید ہیں انہوں نے اس دیش اور معاشرے کی یکجہتی اور ایکتا کے لئے بھرپور کردار ادا کیا ہے اس ملک کی ایکتا واپس لوٹائی ہے انہون نے کہا یہ ایک ایسا معاشرہ بن گیا تھا جہاں لوگوں کو زندہ جلایا جاتا تھا اور کسی کو … بالی ووڈ اداکارہ سویرا بھاسکر کی این آر سی بل کے خلاف بھر پور مذمت پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں