بریف کیس لیکر گھومنے والے عالمی سرمایہ کار کدھر گئے؟ سپریم کورٹ

بریف کیس لیکر گھومنے والے عالمی سرمایہ کار کدھر گئے؟ سپریم کورٹ سپریم کورٹ میں اولڈ ریلوے گالف کلب کی آڈٹ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی عدالت نے آڈیٹر جنرل کو اولڈ گالف کلب کا آڈٹ کرنے کا حکم دے دیا عدالت نے نجی آڈٹ کمپنی کو بھی کلب کا آڈٹ جلد مکمل کرنے کی ہدایت کر دی عدالت نے ریلوے گالف کلب لینر کے ٹینڈر جاری نہ ہونے پر اظہار برہمی کیا ، جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ڈھائی سال سے کلب لیز کے ٹینڈر جاری نہ ہو سکے،ریلوے کو ٹینڈر جاری کرنے کیلئے … بریف کیس لیکر گھومنے والے عالمی سرمایہ کار کدھر گئے؟ سپریم کورٹ پڑھنا جاری رکھیں