بریف کیس لیکر گھومنے والے عالمی سرمایہ کار کدھر گئے؟ سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں اولڈ ریلوے گالف کلب کی آڈٹ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی

عدالت نے آڈیٹر جنرل کو اولڈ گالف کلب کا آڈٹ کرنے کا حکم دے دیا عدالت نے نجی آڈٹ کمپنی کو بھی کلب کا آڈٹ جلد مکمل کرنے کی ہدایت کر دی عدالت نے ریلوے گالف کلب لینر کے ٹینڈر جاری نہ ہونے پر اظہار برہمی کیا ، جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ڈھائی سال سے کلب لیز کے ٹینڈر جاری نہ ہو سکے،ریلوے کو ٹینڈر جاری کرنے کیلئے مزید کتنا عرصہ چاہیے؟وزیر ریلوے نے سیکریٹری ریلوے کو بائی پاس کرکے مشیر کو تعینات کیا، مشیر ریلوے نے عہدہ سنبھالنے کے بعد لوٹ مار مچا دی،مشیر نے کلب کی اعزازی ممبر شپ دینا شروع کردی، ملازمین کو نوکریوں سے نکال کر نئے لوگ بھرتی کیے گئے،بریف کیس لیکر گھومنے والے عالمی سرمایہ کار کدھر گئے؟

سپریم کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اولڈ مینجمنٹ سسٹم کو سیاسی مداخلت نے خراب کر دیا حکومت صرف ریلوے نہیں ہر شعبے میں شفافیت اور ایمانداری کو یقینی بنائے سپریم کورٹ نے کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دی

ریلوے کا پورانظام ٹھیک کرنے کے لیے 50ارب ڈالر چاہیے، پانچ سال بعد خسار ختم ہو گا، ریلوے حکام

مسافرٹرینوں کی نجکاری میں ٹرینیں ریلوے کی ڈیفالٹر کمپنی کودیئے جانے کاانکشاف،

ایک اورتیز گام ٹرین حادثے کا شکار

ٹرین حادثہ،بوگیوں میں پھنسے مسافروں کو نکالنے کا عمل جاری

ٹرینوں کا شیڈول متاثر،ہلاکتوں پر دل انتہائی رنجیدہ،وفاقی وزیر ریلوے بھی بول پڑے

ملت ایکسپریس میں کراچی سے روانگی کے وقت کتنے مسافر سوار تھے؟

ٹرین حادثہ، ن لیگ نے قومی اسمبلی میں بڑا قدم اٹھا لیا

حادثہ کا ذمہ دار وزارت ریلوے نہیں، ریلوے حکام نے ہاتھ کھڑے کر دیئے

ٹرین حادثہ معمولی نہیں تھا بلکہ…وفاقی وزیر ریلوے کے تہلکہ خیز انکشافات

سانحہ گھوٹکی ، دوماہ گزر گئے، زخمیوں کوانشورنس کی رقم نہ مل سکی ،

لاکھوں تنخواہ، کارکردگی صفر، مشیروں سے استعفے طلب

Shares: