نیواسلام آباد ائیرپورٹ ٹوٹ پھوٹ کا شکار،قوم کے اربوں روپے ڈبونے کی ذمہ دار سول ایوی ایشن کی کارکردگی سامنے آگئی

راولپنڈی:نیواسلام آباد ائیرپورٹ ٹوٹ پھوٹ کا شکار،قوم کے اربوں روپے ڈبونے کی ذمہ دار سول ایوی ایشن کی کارکردگی سامنے آگئی ،اطلاعات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی کے زیر نگرانی 45ہزار کنال رقبے پر تقریبا32ارب روپے کی خطیر لاگت سے بننے والا نیو اسلام باد انٹرنیشنل ایئر پورٹ اپنے افتتاح کے دن سے لیکرآج تک مسلسل اپنا وجود کھونے لگا، باغی ٹی وی کے مطابق نیو اسلام آباد ائیرپورٹ کی بڑے طوفان بادوباراں کی وجہ سے نہیں بلکہ اپنی خستہ حالی کی وجہ سے منہدم ہورہا ہے، ذرائع کے مطابق اس ائیرپورٹ کے افتتاح کے اعلان کے 6 ماہ بعد ہی عمارت کے 3مختلف حصے گرنے سے سول ایوی ایشن انتظامیہ اور تعمیراتی کمپنیاں چکرا کر رہ گئیں تھیں‌.لیکن آج بقیہ حصے کی ٹوٹ پھوٹ نے اس کے وجود پرسوالیہ نشان لگادیئے ہیں         ذرائع کے مطابق اس سے پہلے بھی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اپنی مبینہ نااہلی کی پردہ پوشی کے لئے نیو اسلام آباد ایئر پورٹ پر 12گھنٹے میں ہونے والے 3واقعات کا ملبہ ایئر پورٹ سکیورٹی فورس پر ڈال دیاجبکہ ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن حسن بیگ نے 4رکنی کمیٹی بناکر تحقیقات کا حکم دے دیا تھا ، ذرائع کےمطابق اس سے … نیواسلام آباد ائیرپورٹ ٹوٹ پھوٹ کا شکار،قوم کے اربوں روپے ڈبونے کی ذمہ دار سول ایوی ایشن کی کارکردگی سامنے آگئی پڑھنا جاری رکھیں