برطانیہ سے سامنے آنے والی کرونا کی نئی قسم چین بھی پہنچ گئی

برطانیہ سے سامنے آنے والی کرونا کی نئی قسم چین بھی پہنچ گئی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ سے سامنے آنے والی کرونا کی نئی قسم چین بھی پہنچ گئی چین نے کوروناوائرس کی نئی قسم کے پہلے کیس کی تصدیق کردی ،چین نے برطانیہ سےبراہ راست پروازوں پرپابندی عائد کررکھی ہے امریکا میں کوروناوائرس کی نئی قسم کا دوسرا کیس کیلی فورنیا میں رپورٹ ہوئی ہے،بھارت میں کورونا کی نئی قسم کے کیسزکی تعداد25 ہوگئی ہے، تائیوان میں بھی برطانیہ میں موجودکوروناکی نئی قسم کاایک کیس رپورٹ ہوا ہے،بھارت میں بھی کرونا کی نئی قسم کے … برطانیہ سے سامنے آنے والی کرونا کی نئی قسم چین بھی پہنچ گئی پڑھنا جاری رکھیں