بزدار کا لاہور،بچوں کے ساتھ جنسی استحصال میں مسلسل اضافہ،دو درندے گرفتار

بزدار کا لاہور،بچوں کے ساتھ جنسی استحصال میں مسلسل اضافہ،دو درندے گرفتار ایس پی کینٹ صاعد عزیز کی ہدایت پر بچوں کے ساتھ جنسی استحصال کرنے والے ملزمان کے گرد گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے ذہنی معذور بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والا درندہ گرفتارکر لیا گیا، ایس پی کینٹ صاعد عزیز کے مطابق ہربنس پورہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے پندرہ سالہ ذہنی معذور بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم رشید عرف شیدا گرفتارکر لیا،ملزم رشید نے علاقے میں کباڑیہ کی دوکان بنا رکھی ہے اور گلی میں کھیلتی بچیوں پر بری نظر رکھتا تھا، ملزم نے … بزدار کا لاہور،بچوں کے ساتھ جنسی استحصال میں مسلسل اضافہ،دو درندے گرفتار پڑھنا جاری رکھیں