بزدار کا لاہور، ایک برس میں خواتین کے اغوا کے 680 مقدمے، 432 قتل

بزدار کا لاہور، ایک برس میں خواتین کے اغوا کے 680 مقدمے، 432 قتل لاہور انویسٹی گیشن پولیس نے سال 2021 کی بہترین کارکردگی رپورٹ جاری کر دی ڈی آئی جی انویسٹی گیشن نے ونگ کی رواں سال کی کارکردگی پر اظہار اطمینان کیا، انویسٹی گیشن پولیس نے رواں سال 98 ہزار 2 سو 64 مقدمات کے چالان عدالتوں میں پیش کیے۔ رواں سال خطرناک ملزمان سمیت کل ایک لاکھ 33 ہزار 690 ملزمان گرفتار کیے گئے ،انویسٹی گیشن پولیس نے کل ایک ارب 75 کروڑ  89 لاکھ  75ہزار 570 روپے مالیت کی برآمدگی کی، 637 گینگز کے 1624 ممبران … بزدار کا لاہور، ایک برس میں خواتین کے اغوا کے 680 مقدمے، 432 قتل پڑھنا جاری رکھیں