بزدار کا لاہور، ایک برس میں خواتین کے اغوا کے 680 مقدمے، 432 قتل

بزدار کا لاہور، ایک برس میں خواتین کے اغوا کے 680 مقدمے، 432 قتل لاہور انویسٹی گیشن پولیس نے سال 2021 کی بہترین کارکردگی رپورٹ جاری کر دی ڈی آئی جی انویسٹی گیشن نے ونگ کی رواں سال کی کارکردگی پر اظہار اطمینان کیا، انویسٹی گیشن پولیس نے رواں سال 98 ہزار 2 سو 64 مقدمات کے چالان عدالتوں میں پیش کیے۔ رواں سال خطرناک ملزمان سمیت کل ایک لاکھ 33 ہزار 690 ملزمان گرفتار کیے گئے ،انویسٹی گیشن پولیس نے کل ایک ارب 75 کروڑ  89 لاکھ  75ہزار 570 روپے مالیت کی برآمدگی کی، 637 گینگز کے 1624 ممبران گرفتار کر کے 50 کروڑ 66 لاکھ 67 ہزار 369 روپے مالیت کی برآمدگی ہوئی، قتل کے 432 جبکہ اندھے قتل کے 28ملزمان گرفتار،چالان عدالتوں میں پیش ہوئے ،اے کیٹگری کے 816،بی کیٹگری کے 5454 اور 333 عدالتی اشتہاری گرفتار کئے گئے، رواں سال چوری اور چھینی گئی 60 کاریں اور 168 دیگر وہیکلز برآمد کی گئیں، چوری کی گئی 4061 اور چھینی گئی 222 موٹر سائیکلیں برآمد کی گئیں، خواتین کے اغواء کے 680 مقدمات میں 93 خواتین بازیاب کروائی گئیں 587 مقدمات خارج ہوئے، مغویان کے233 مقدمات میں 74مغوی بازیاب جبکہ 159مقدمات خارج ہوئے، منشیات کے9108 مقدمات میں … بزدار کا لاہور، ایک برس میں خواتین کے اغوا کے 680 مقدمے، 432 قتل پڑھنا جاری رکھیں