کیپٹن ر صفدر نے وزیراعظم کا "سیکنڈل” میڈیا کو بتا دیا

کیپٹن ر صفدر نے وزیراعظم کا "سیکنڈل” میڈیا کو بتا دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کے شوہر کیپٹن صفدر نے عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج صرف میڈیا سے ایک بات کہنا چاہتاہوں ایک بہت بڑا سکینڈل میڈیا کو بتانا چاہتا ہوں کیپٹن ر صفدر کا کہنا تھا کہ مانسرہ کے قریب اربوں روہے کا ٹھیکہ دیا گیا یے یہ ٹھیکہ ایک شخص ایک خاندان کو نوازنے کے لیے دیا گیا ہے اس ٹھیکہ میں عمران خان خود ملوث ہیں ایک دن … کیپٹن ر صفدر نے وزیراعظم کا "سیکنڈل” میڈیا کو بتا دیا پڑھنا جاری رکھیں