fbpx

کیپٹن ر صفدر نے وزیراعظم کا "سیکنڈل” میڈیا کو بتا دیا

کیپٹن ر صفدر نے وزیراعظم کا "سیکنڈل” میڈیا کو بتا دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کے شوہر کیپٹن صفدر نے عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج صرف میڈیا سے ایک بات کہنا چاہتاہوں ایک بہت بڑا سکینڈل میڈیا کو بتانا چاہتا ہوں

کیپٹن ر صفدر کا کہنا تھا کہ مانسرہ کے قریب اربوں روہے کا ٹھیکہ دیا گیا یے یہ ٹھیکہ ایک شخص ایک خاندان کو نوازنے کے لیے دیا گیا ہے اس ٹھیکہ میں عمران خان خود ملوث ہیں ایک دن پہلے ایک پل کا بھی افتتاح کیا گیا ہے اس پروجیکٹ میَں بھی اسی خاندان کو نوازا گیا ہے یہ بھی پانامہ کی طرح بہت بڑا سکینڈل ہے جس میں وزیر اعظم خود ملوث ہے

صحافی نے نواز شریف کی سیاست سے بے دخلی کا سوال کیا تو کیپٹن صفدر نے جواب دیا : آج بس اتنا ہی اور روانہ ہو گئے

کیپٹن صفدر کا کورٹ مارشل کرو، اب سب اندرجائیں‌ گے،مبشر لقمان کا اہم انکشاف

کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری کی ویڈیو سامنے آ گئی، پولیس کی جانب سے وی وی آئی پی پروٹوکول

کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری، وفاقی وزراء نے بڑا مطالبہ کر دیا

کراچی جلسہ میں بلانے والی پیپلز پارٹی نے کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری پر ہاتھ کھڑے کر دیئے

میری توبہ، میں یہ کام نہیں کر سکتا، کیپٹن ر صفدر نے کس کو ایسا کہہ دیا؟

فیصل آباد سے آنے والے 3 لیگی کارکنان کے سر پھٹ گئے،کئی گرفتار، ن لیگ کا دعویٰ

مریم نواز کا یوٹرن،مجھے نیب آفس کیوں بلایا گیا؟ سنگین الزام لگا دیا، کہا اب واپس نہیں جاؤں گی

مریم نواز کے باہر جانے کے اعلان کے بعد کیپٹن ر صفدر نے کیا کام شروع کر دیا؟

"اندھیری” رات گزار لی، کیپٹن ر صفدر نے کس پر لگایا شرمناک الزام

کیپٹن ر صفدر کی ایک اور کیس میں درخواست ضمانت پر فیصلہ آ گیا

کیپٹن ر صفدر بیمار، روزہ بھی توڑ دیا، ہسپتال منتقل

خوشخبری ملتے ہی مریم کے شوہر کیپٹن ر صفدر سجدہ ریز ہو گئے

کیپٹن ر صفدر کو دیا لاہور ہائیکورٹ کے جج نے بڑا جھٹکا

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.