کیپٹن ر صفدر بیمار، روزہ بھی توڑ دیا، ہسپتال منتقل

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کے شوہر کیپٹن صفدر کی طبیعت ناساز ہو گئی ہے

مسلم لیگ ن کے رہنما علی یوسفزئی نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ طبیعت ناساز ہونے پر کیپٹن صفدر ہائیکورٹ سے روانہ ہوگئے۔ طبیعت ناساز ہونے پر کیپٹن صفدر نے روزہ بھی توڑا۔ کیپٹن صفدر امراض قلب ہسپتال روانہ ہوگئے ہیں۔

کیپٹن ر صفدر کی طبیعت ناساز ہونے پر ن لیگی کارکنان بھی جو یکجہتی کے لئے عدالت آئے تھے وہ ہسپتال پہنچ گئے،ڈاکٹروں نے ہپستال پہنچنے پر کیپٹن ر صفدر کا معائنہ کیا اور ٹیسٹ تجویز کئے، ن لیگی رہنما مریم نواز کے شوہر ابھی ہسپتال میں ہی ہیں انکا علاج معالجہ جاری ہے

واضح رہے کہ کیپٹن ر صفدر کو نیب نے طلب کیا ہے اور انہوں نے گرفتاری سے بچنے کے لئے عدالت سے رجوع کر رکھا ہے

کیپٹن صفدر کا کورٹ مارشل کرو، اب سب اندرجائیں‌ گے،مبشر لقمان کا اہم انکشاف

کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری کی ویڈیو سامنے آ گئی، پولیس کی جانب سے وی وی آئی پی پروٹوکول

کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری، وفاقی وزراء نے بڑا مطالبہ کر دیا

کراچی جلسہ میں بلانے والی پیپلز پارٹی نے کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری پر ہاتھ کھڑے کر دیئے

میری توبہ، میں یہ کام نہیں کر سکتا، کیپٹن ر صفدر نے کس کو ایسا کہہ دیا؟

فیصل آباد سے آنے والے 3 لیگی کارکنان کے سر پھٹ گئے،کئی گرفتار، ن لیگ کا دعویٰ

مریم نواز کا یوٹرن،مجھے نیب آفس کیوں بلایا گیا؟ سنگین الزام لگا دیا، کہا اب واپس نہیں جاؤں گی

مریم نواز کے باہر جانے کے اعلان کے بعد کیپٹن ر صفدر نے کیا کام شروع کر دیا؟

"اندھیری” رات گزار لی، کیپٹن ر صفدر نے کس پر لگایا شرمناک الزام

کیپٹن ر صفدر کی ایک اور کیس میں درخواست ضمانت پر فیصلہ آ گیا

Shares: