سی سی پی او لاہور کو نشان عبرت بنایا جائے،اسکے ہوتے ہوئے عورت محفوظ نہیں رہ سکتی، مریم اورنگزیب

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ دو دن قبل رات کو موٹروے پر ایک ماں کے ساتھ اجتماعی زیادتی ہوئی, ماں کو تین بچوں کے سامنے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ آج بطور ترجمان مسلم لیگ ن بات نہیں کر رہی،آج تمام مکاتب فکر کی خواتین میرے ساتھ موجود ہیں،اس حیوان کن واقع اور درندگی کو بیان کرنے کے لیے الفاظ نہیں ہیں،آج اس ماں کے بچوں کے کیا جذبات ہونگے اس کے بہن بھائیوں کے کیا جذبات ہونگے ،اس کے … سی سی پی او لاہور کو نشان عبرت بنایا جائے،اسکے ہوتے ہوئے عورت محفوظ نہیں رہ سکتی، مریم اورنگزیب پڑھنا جاری رکھیں