چیف الیکشن کمشنر کی تقرری غیرآئینی قراردینے کی درخواست،فیصلہ آ گیا

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری غیرآئینی قراردینے کی درخواست،فیصلہ آ گیا سپریم کورٹ میں چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کو غیر آئینی قرار دینے کی درخواست پرسماعت ہوئی سپریم کورٹ نے رجسٹرار کے اعتراضات برقرار رکھتے ہوئے درخواست خارج کردی سپریم کورٹ نے کہا کہ موجودہ چیف الیکشن کمشنر ریٹائرڈ سول سرونٹ ہیں،الیکشن کمیشن میں اس وقت کوئی حاضر سروس جج نہیں،درخواست گزار نے 22ویں آئینی ترمیم کی شق 27 چیلنج کیا تھا چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کیخلاف ٹھوس گراؤنڈز نہیں،الیکشن کمشنر سمیت ممبران کی تعیناتی اہلیت اور قابلیت کی بنیاد پر ہوتی ہے قائمقام چیف جسٹس نے کہا … چیف الیکشن کمشنر کی تقرری غیرآئینی قراردینے کی درخواست،فیصلہ آ گیا پڑھنا جاری رکھیں