چیئرمین نیب میں ہمت ہے تو کیمرے لگائیں،شاہد خاقان عباسی

چیئرمین نیب میں ہمت ہے تو کیمرے لگائیں،شاہد خاقان عباسی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم، ن لیگ کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نیب نے ناقابل یقین نقصان پاکستان کو پہنچایا، شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ چیئرمین نیب میں ہمت ہے تو تفتیش کے دوران کیمرے لگائیں نیب کو سیکڑوں ارب کے حکومتی کیسز نظر نہیں آتے آزاد کشمیر میں عام انتخابات میں رکاوٹیں ڈالنے کی کوشش کی جارہی ہیں،این سی او سی کاآزادکشمیر الیکشن کو2ماہ ملتوی کرنے کا خط موجودہے،آزاد کشمیر میں عام انتخابات میں دھاندلی کی کوشش کی جارہی … چیئرمین نیب میں ہمت ہے تو کیمرے لگائیں،شاہد خاقان عباسی پڑھنا جاری رکھیں