چند بیماریاں جو پہلے ہاتھوں پر اثر انداز ہوتی ہیں

ہاتھ ہمارے جسم کے انتہائی اہم اور بُنیادی عضو ہیں جن کا رابطہ سارے جسم سے ہوتا ہے ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ جسم میں مختلف جگہ پیدا ہونے والی کئی بیماریاں ایسی ہیں جو پیدا ہونے کی صورت میں ہاتھوں کی ظاہری حالت کو دیکھ کر پتہ لگائی جا سکتی ہیں سُرخ ہاتھ: ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ سُرخ ہاتھ لیور میں خرابی کی نشانی ہوسکتی ہے خاص طور پر اُس وقت اگر آپکی عمر 50 سال سے زیادہ ہے ہاتھ پر عام طور پر یہ سُرخی ہاتھ کے بیرونی کناروں پر موجود ہوتی ہے اور عام طور پر … چند بیماریاں جو پہلے ہاتھوں پر اثر انداز ہوتی ہیں پڑھنا جاری رکھیں