چینی شراب کی سپلائی کی کوشش ناکام بنا دی گئی
چینی شراب کی سپلائی کی کوشش ناکام بنا دی گئی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہر قائد کراچی میں چینی شراب کی سپلائی کی کوشش ناکام بنا دی گئی، کسٹمز حکام نے کاروائی کی ہے اور کاروائی کے دوران غیر ملکی شراب برآمد کر کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے بن قاسم کے ایکسپورٹ پروسیسنگ زون کراچی کے ایگزٹ گیٹ پر تعینات کسٹمز کے عملے نے بھاری مالیت کی چینی شراب کی 1140 بوتل 1 سونی Led "65 جنکی کل مالیت 43،98،812 روپے ہے ٹویوٹا ھائی ایس وین میں رکھ کر غیر قانونی طور پر لے جانی کی کوشش ناکام بنا دی ،عملے نے گاڑی کی تلاشی لی تو شراب بر آمد ہوئی، کسٹمز حکام نے شراب ، ایل ای ڈی اور ہائی ایس وین ضبط کر کے وین میں موجود 2افراد کو گرفتار کر لیا۔ قبل ازیں ڈی آئی جی آپریشنز لاہور ڈاکٹر محمد عابد خان کی ہدایت پر لاہور پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں۔ ایس ڈی پی گلشنِ راوی ارشد حیات کانجو کی سربراہی میں ساندہ پولیس نے شراب کی فیکٹری پر ریڈ کر کے04 بڑے کنٹینرز سے 55 ہزار لٹرجعلی شراب برآمدکر لی۔ ڈی آئی جی آپریشنز کی … چینی شراب کی سپلائی کی کوشش ناکام بنا دی گئی پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں