چولستان میں پانی کی قلت ، مویشی مرنے لگے ،مزید حکومتی اقدامات کی ضرورت
چولستان کے صحرا میں شدید گرمی، پانی کی قلت، جانور مرنے لگے، حالات انتہائی خراب، حکومت کام کر رہی لیکن مزید توجہ کی ضرورت ہے چولستان میں گرمی اور پانی کی قلت کی وجہ سے مویشیوں کی موت نے چرواہوں کو پریشان کر دیا ہے، پانی کی کمی اور شدید گرمی کی وجہ سے ٹوبہ سالم سر اور ٹوبہ نواں کھوہ میں زیادہ اموات ہوئی ہیں، پانی کی قلت کی وجہ سے نقل مکانی کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے، جانوروں کی زندگیاں بچانا چرواہوں کے لئے مشکل ہو چکا ہے، ترجمان چولستان لائیو اسٹاک کے مطابق ٹوبہ سالم سر … چولستان میں پانی کی قلت ، مویشی مرنے لگے ،مزید حکومتی اقدامات کی ضرورت پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں