وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ کی سادگی کی عمدہ مثال، 37 گاڑیوں کے ہمراہ ہسپتال پہنچ گئے

وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ کی سادگی کی عمدہ مثال، 37 گاڑیوں کے ہمراہ ہسپتال پہنچ گئے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخواہ کے وزیراعلیٰ محمود خان نے چارسدہ کا دورہ کیا ، اس دوران انکے ساتھ گاڑیوں کا ایک بڑا پروٹوکول تھا وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ چارسدہ پہنچے تو انکے ہمراہ 37 گاڑیاں‌ تھیں ، اتنا زیادہ پروٹوکول دیکھ کر وہاں کے مکین حیران رہ گئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ نے وزیراعظم عمران خان کے منشور کی دھجیاں بکھیرنی شروع کر دی ہیں.وزیراعظم عمران خان پروٹوکول کے خلاف ہیں لیکن وزیراعلیٰ کے پی کے ساتھ جب تک پروٹوکول نہ ہو … وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ کی سادگی کی عمدہ مثال، 37 گاڑیوں کے ہمراہ ہسپتال پہنچ گئے پڑھنا جاری رکھیں