وزیراعلیٰ پنجاب کا طیارہ حادثے میں بچ جانیوالے ظفر مسعود سے رابطہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بینک آف پنجاب کے صدر ظفر مسعود کو فون کر کے ان کی خیریت دریافت کی۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ظفر مسعود کی جلد مکمل صحت یابی کے لیے دعا کی اور صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزار کا کہنا تھا کراچی طیارہ حادثہ ایک قومی سانحہ ہے، اس سانحہ پر ہر دل غمگین اور آنکھ اشکبار ہے، قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دلی دکھ اور رنج ہوا ہے، جاں بحق افراد کے لواحقین کے غم میں برابر … وزیراعلیٰ پنجاب کا طیارہ حادثے میں بچ جانیوالے ظفر مسعود سے رابطہ پڑھنا جاری رکھیں