وزیر اعلی پنجاب کی صدر آزاد کشمیر کو زلزلہ متاثرین کی مدد کیلئے ہر ممکن تعاون کی پیشکش
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے آزاد کشمیر کے صدر سردار مسعود خان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور میر پور میں زلزلے کے باعث جانی و مالی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا- باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعلی نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی ا ورتعزیت کا اظہار کیا ہے – وزیر اعلی نے زخمیوں کیلئے جلد صحتیابی کی دعا بھی کی ہے -وزیر اعلی نے صدر آزاد کشمیر کو زلزلہ متاثرین کی مدد کیلئے ہر ممکن تعاون کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت زلزلہ متاثرین کے ساتھ ہے – … وزیر اعلی پنجاب کی صدر آزاد کشمیر کو زلزلہ متاثرین کی مدد کیلئے ہر ممکن تعاون کی پیشکش پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں