حکومت کے خلاف احتجاج ،وزیراعلیٰ کو گھر میں نظر بند کر دیا گیا

حکومت کے خلاف احتجاج ،وزیراعلیٰ کو گھر میں نظر بند کر دیا گیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی حکو مت کے زمیندار مخالف قوانین کیخلاف کسان تحریک میں شدت آگئی ہے، آج بھارت میں مودی سرکار کے خلاف بھارت بند چل رہا ہے میڈیا رپورٹ کے مطابق کسان تحریک ریاست پنجاب اور ہریانہ سمیت ملک بھر میں جاری ہے ،حکومت سے مذکرات ناکام ہونے کے بعد کسانوں کا احتجاج ملک بھر میں پھیل گیا۔ ترجمان بھارتیہ کسان یونین نے کہا کسانوں نے آج ملک گیر پرامن شٹ ڈاؤن کی کال دی ہے ، بھارت بند ہڑتال دن … حکومت کے خلاف احتجاج ،وزیراعلیٰ کو گھر میں نظر بند کر دیا گیا پڑھنا جاری رکھیں