کانگریس رہنما راہول گاندھی گرفتار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے راہل گاندھی اپنی بہن پریانکا گاندھی کے ساتھ شہر ہاتھرس جا رہے تھے ،راہل گاندھی جنسی زیادتی کا نشانہ بننے والی لڑکی کے اہلخانہ سےملنےجا رہے تھے کہ انہیں پولیس نے یمنا ایکسپریس وے سے گرفتار کر لیا ہے،گرفتاری کے وقت راہول گاندھی کی پولیس اہلکاروں سے تلخ کلامی بھی ہوئی ،راہول نے پوچھا کہ انہیں کیوں گرفتار کیا جا رہا ہے، پولیس اہلکاروں نے جواب دینے کی بجائے انہیں دھکے دیئے اور زمین پر گرا دیا … کانگریس رہنما راہول گاندھی گرفتار پڑھنا جاری رکھیں