کانگریس رہنما راہول گاندھی گرفتار

0
30

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے

راہل گاندھی اپنی بہن پریانکا گاندھی کے ساتھ شہر ہاتھرس جا رہے تھے ،راہل گاندھی جنسی زیادتی کا نشانہ بننے والی لڑکی کے اہلخانہ سےملنےجا رہے تھے کہ انہیں پولیس نے یمنا ایکسپریس وے سے گرفتار کر لیا ہے،گرفتاری کے وقت راہول گاندھی کی پولیس اہلکاروں سے تلخ کلامی بھی ہوئی ،راہول نے پوچھا کہ انہیں کیوں گرفتار کیا جا رہا ہے، پولیس اہلکاروں نے جواب دینے کی بجائے انہیں دھکے دیئے اور زمین پر گرا دیا

راہول گاندھی کا کہنا تھا کہ ابھی ابھی پولیس نے مجھے دھکا دیا، لاٹھی ماری اور مجھے زمین پر پھینک دیا۔ میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا اس ملک میں صرف مودی جی کو پیدل چلنے کا حق ہے۔ ہمارے جیسے عام لوگ پیدل نہیں چل سکتے۔ ہماری گاڑیاں روکی گئیں اس لئے ہم پیدل چل رہے ہیں۔

بدنامہ زمانہ کلب نے مسلمانوں کے لئے "حلال سیکس” متعارف کروا دیا

لاک ڈاؤن میں سوشل میڈیا پر لڑکیوں کا "ریپ” کرنے کی منصوبہ بندی

لندن پلٹ جوان نے کئے گھریلو ملازمہ سے جسمانی تعلقات قائم، ملازمہ میں ہوئی کرونا کی تشخیص

کرونا کے مریض صحتیاب ہونے کے بعد کب تک کریں جسمانی تعلقات قائم کرنے سے پرہیز؟

کرونا کا خوف،60 سالہ مریض کو 4 گھنٹے میں 3 ہسپتالوں میں کیا گیا ریفر،پھر ہوئی ایمبولینس میں موت

کرونا کے بہانے بھارت میں مسلمان نشانہ،بیان دینے پر مودی نے ہندو تنظیم کے سربراہ کو جیل بھجوا دیا

مودی کے گجرات میں کرونا کے بہانے مسلمانوں کی زندگی اجیرن بنا دی گئی

لاہور کے علاقے سے کٹی ہوئی دو ٹانگیں کچرا کنڈی سے برآمد

واضح رہے کہ ہاتھرس میں اجتماعی زیادتی کی شکار متاثرہ کی منگل کو دہلی کے صفدر گنج اسپتال میں موت ہوگئی تھی جس کے بعد ہاتھرس ضلع انتظامیہ نے اہل خانہ کی مخالفت کے باجود بدھ کی درمیانی شپ تقریبا ڈھائی بجے ان کے آخری رسو م کی ادائیگی کر دی تھی۔ کانگریس نے اس ضمن میں سخت احتجاج کرتے ہوئے بدھ کو ریاست گیر احتجاجی مظاہرہ کیا تھا۔ پرینکا واڈرا نے فون پر متاثرہ کے اہل خانہ سے بات کی تھی۔ اسی ضمن میں جمعرات کو پرینکا اور راہل اپنے قافلے کے ساتھ ہاتھرس میں متاثرہ کے اہل خانہ سے ملاقات کے لئے نکلے تھے لیکن ان کے قافلے کو گریٹر نوئیڈا پولیس نے روک لیا۔ جس کے بعد وہ پیدل ہی ہاتھرس کے لئے روانہ ہوگئے۔ بعد ازاں پولیس نے انہیں گرفتار کر لیا

فیس بک نے ٹرمپ کی الیکشن مہم کے اشتہارات ہٹا دئیے

ہم نسل پرستی کے خلاف سیاہ فام برادری کے ساتھ ہیں، فیس بک کے مالک نے قانونی معاونت کیلئے دس ملین ڈالر کی امداد کا اعلان کر دیا

تشدد کو کم کرنے کیلئے فیس بک نے اپنی پالیسی ریوو کرنے کا اعلان کر دیا

فیس بک کے ذریعے دو بھارتیوں نے چند روپوں کے عوض دیں آئی ایس آئی کو بھارتی فوج کی حساس معلومات، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

فیس بک، گوگل، ٹویٹر ڈس انفارمیشن کے خلاف کیے گئے اقدامات کی ماہانہ رپورٹ دیا کریں، یورپی یونین کا مطالبہ

ٹرمپ کی ٹویٹ پر فیکٹ چیک لگانے پر یورپی یونین نے ٹویٹر کی حمایت کر دی

بی جے پی بھارت میں فیس بک اور واٹس اپ کو کنٹرول کر کے نفرت پھیلا رہی ہے، راہول گاندھی

Leave a reply