بدنامہ زمانہ کلب نے مسلمانوں کے لئے "حلال سیکس” متعارف کروا دیا

0
56

بدنامہ زمانہ کلب نے مسلمانوں کے لئے "حلال سیکس” متعارف کروا دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلمانوں کے لئے "حلال سیکس” متعارف کروا دیا گیا

نیدر لینڈ کے دارالحکومت ایمسٹرڈیم میں بدنام زمانہ ہاٹ کریسنٹ کے نام سے بار نے مسلمانوں کے لئے حلال سیکس متعارف کروا دیا ، یہاں مسلمانوں کے لئے حلال سیکس کی اجازت دی گئی، یہ دنیا کا سب سے بڑا سنٹر ہے اور سرعام سب کچھ کرنے کی اجازت ہے

بار کے مالک نے مسلمانوں کو بھی اس طرف راغب کرنے کے لئے جواز نکالنے ،گنجائش کی کوشش کی، اس نے کچھ مذہبی علماء کرام سے رابطہ کیا اور کہا کہ یہ بالکل ہو سکتا ہے اسکی گنجائش موجود ہے، ادائیگی ہو گی اور ….

بار کے مالک جوناتھن سوک نے حلال سیکس کے جواز کے لئے تین اعتدال پسند اماموں سے مشورہ کیا۔ جنہوں نے حلال سیکس کی اجازت دی، خبر رساں ادارے کے مطابق ایک فرقہ عارضی شادی کی اجازت دیتا ہے جس میں خاتون کو رقم کی ادائیگی ہو گی اور مرد اپنی جسمانی خواہش پوری کرے گا، اسکے لئے وقت کا تعین ہوتا ہے، ایک دن یا رات کا اور اسے حلال سمجھا جاتا ہے،

جادو سیکھنے کے چکر میں بھائی کے بعد ملزم نے کس کو قتل کروا دیا؟

پولیس کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، 30 سے زائد نوجوان لڑکے لڑکیاں گرفتار

واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟

غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا

بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”

واش روم میں کیمرہ لگا کر طالبات کی ویڈیوز بنانیوالے پروفیسر کو عدالت نے کیا سنائی سزا؟

50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار

ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا

فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، پولیس کو ملیں صرف خواتین ،پولیس نے کیا کام سرانجام دیا؟

موبائل فون پر "لڑکی” بن کر 300 افراد کو بلیک میل کرنیوالا ہوا گرفتار

اس چیز کو لے کر ہاٹ کریسنٹ نے اماموں سے مشورے کے بعد حلال سیکس کا آغاز کر دیا ہے جہاں مسلمانوں کو خدمات فراہم کی جائیں گی .

Leave a reply