موبائل فون پر "لڑکی” بن کر 300 افراد کو بلیک میل کرنیوالا ہوا گرفتار

0
33

موبائل فون پر "لڑکی” بن کر 300 افراد کو بلیک میل کرنیوالا ہوا گرفتار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق موبائل فون پر لڑکی کی آواز نکال کر بلیک میل کرنے والا نوجوان پولیس نے گرفتار کر لیا،

واقعہ بھارت میں پیش آیا، جہاں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایسے نوسر باز کو گرفتار کیا جو موبائل پر لڑکی کی آواز نکال کر شہریوں کو بے وقوف بناتا اور بلیک میل کرکے بھتے کی رقم بٹورتا تھا۔پولیس کے مطابق ملزم نے 300 سے زائد افراد کو دھوکہ دیا، خاص موبائل ایپلکیشن کی مدد سے ویلا نامی شہری نے بھارتی شہر چنائے میں کئی افراد سے بلیک میلنگ کے ذریعے پیسے بٹورے۔

پولیس کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، 30 سے زائد نوجوان لڑکے لڑکیاں گرفتار

واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟

غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا

بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”

50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار

ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا

فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، پولیس کو ملیں صرف خواتین ،پولیس نے کیا کام سرانجام دیا؟

جادو سیکھنے کے چکر میں بھائی کے بعد ملزم نے کس کو قتل کروا دیا؟

پولیس کے مطابق ملزم لڑکیوں کی آواز نکال کر شہریوں کو اپنی جال میں پھنساتا تھا اور پھر نازیبا گفتگو کرتے ہوئے ریکارڈنگ کرلیتا تھا۔ جس کے بعد ملزم کالز کی ریکارڈنگ متعلقہ شخص کے گھر والوں تک پہنچانے کی دھمکی دے کربلیک میل کیا کرتا تھا اور منہ مانگی رقم وصول کرتا تھا۔  شہریوں سے گفتگو کرتے ہوئے ملزم اپنا نام پریا بتاتا تھا۔ ملزم کے خلاف بھتہ وصول کرنے کے جرم میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے

واش روم میں کیمرہ لگا کر طالبات کی ویڈیوز بنانیوالے پروفیسر کو عدالت نے کیا سنائی سزا؟

Leave a reply