کرونا وائرس، چین کی بندرگاہوں پر پولٹری، سور کے گوشت کے ڈھیر، پولٹری کا کام ٹھپ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس کی وجہ سے چین میں پولٹری کا کام ٹھپ ہو گیا ہے چین دنیا کا دوسرا سب سے بڑا پولٹری تیار کرنے والا ملک ہے اور گوشت کی قلت کو پورا کرنے کے لئے پیداوار بڑھا رہا ہے۔ لیکن حالیہ چند ہفتوں سے چین میں کرونا وائرس کی وجہ سے مرغی کے نرخوں میں کمی واقع ہوگئی ہے اور متعدد علاقوں میں مویشیوں کی نقل مکانی پر پابندی، تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کی وجہ سے کاروبار ٹھپ ہو چکا ہے، پولٹری کا کام کرنیوالے پریشان دکھائی دیتے ہیں ، انکا سرمایہ … کرونا وائرس، چین کی بندرگاہوں پر پولٹری، سور کے گوشت کے ڈھیر، پولٹری کا کام ٹھپ پڑھنا جاری رکھیں