کورونا وائرس میں کمی آنے کے بعد پاکستانی معیشت میں تیزی آئی،امریکی ادارہ
کورونا وائرس میں کمی آنے کے بعد پاکستانی معیشت میں تیزی آئی ۔امریکی ادارے کی رپورٹ باغی ٹی وی : امریکی خبررساں ادارے بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق عالمی وبا کورونا وائرس میں کمی آنے کے بعد پاکستانی معیشت میں تیزی آئی ہے۔ پاکستانی معیشت میں تیزی سے متعلق رپورٹ کے مطابق کورونا میں کمی کے بعد ایندھن سے لے کر سیمنٹ تک تمام شعبوں میں نمایاں ترقی ہوئی ہے۔بلوم برگ رپورٹ کے مطابق لاک ڈاون کے بعد گاڑیوں کی فروخت بھی معمول پر لوٹ آئی ہے اور تعمیراتی شعبہ مسلسل دوسرے ماہ نمو پذیر ہے۔ خیال رہے کہ … کورونا وائرس میں کمی آنے کے بعد پاکستانی معیشت میں تیزی آئی،امریکی ادارہ پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں