کرونا اس لئے نہیں آیا کہ کوئی پاکستان کا پیسہ اٹھا کر لے جائے، چیف جسٹس

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں کورونا ازخود نوٹس کی سماعت ہوئی، چیف جسٹس گلزاراحمد کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ نے سماعت کی،اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے بذریعہ ویڈیو لنک کراچی سے دلائل دیئے۔ دوران سماعت چیف جسٹس پاکستان نے استفسار کیا کہ حاجی کیمپ قرنطینہ مرکز پر کتنا پیسہ خرچ ہوا؟،ممبراین ڈی ایم اے نے کہا کہ حاجی کیمپ قرنطینہ پر 59 ملین خرچ ہوئے،چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ قرنطینہ مراکز پر اتنا پیسہ کیسے لگ گیا؟کیاقرنطینہ مراکز کیلئے نئی عمارتیں بنائی جارہی ہیں؟ ممبراین ڈی ایم اے نے عدالت میں … کرونا اس لئے نہیں آیا کہ کوئی پاکستان کا پیسہ اٹھا کر لے جائے، چیف جسٹس پڑھنا جاری رکھیں