کرونا کیخلاف جنگ، ترکی سے امدادی سامان کی دوسری کھیپ پہنچی پاکستان
کرونا کیخلاف جنگ، ترکی سے امدادی سامان کی دوسری کھیپ پہنچی پاکستان باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترکی کی طرف سے پاکستان کے لیے امدادی سامان کی دوسری قسط پہنچ گئی۔ ترکی کی جانب سے پاکستان کے لئے بھجوائے گئے امدادی سامان میں ایک لاکھ 8 ہزار سرجیکل ماسک، 31500 حفاظتی سوٹ شامل ہیں۔ گزشتہ ہفتے بھی ترکی نے پاکستان کو 2 لاکھ ماسک، 50 ہزار حفاظتی سوٹ اور ایک لاکھ فیس شیلڈز ڈاکٹرز اور طبی عملے کے لیے فراہم کیے تھے۔ ترجمان این ڈی ایم اے کا کہنا تھا کہ ترکی نے پاکستان کے ڈاکٹرز کے لئے … کرونا کیخلاف جنگ، ترکی سے امدادی سامان کی دوسری کھیپ پہنچی پاکستان پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں