کرونا کے وار جاری، 288 پولیس اہلکاروں میں ہوئی کرونا کی تشخیص
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس کی دنیا بھر میں تباہی جاری ہے،دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 37 ہزار 78 ہوگئی. دنیا بھر میں کورنا سے متاثرہ افراد کی تعداد7لاکھ72ہزار25ہوگئی،امریکا میں کرونا وائرس سے 2ہزار938،اٹلی میں 11 ہزار 591 اور اسپین میں7ہزار340افراد ہلاک ہو چکے ہیں امریکی ریاست نیو جرسی میں سیکیورٹی اہلکار بھی کورونا سے محفوظ نہ رہ سکے،ریاست نیو جرسی میں 288 سیکیورٹی اہلکاروں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے،جس کے بعد نیوجرسی میں 2477 اہلکار آئیسولیشن میں چلے گئے، قبل ازیں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی ہم منصب ولادی میرپیوٹن کے … کرونا کے وار جاری، 288 پولیس اہلکاروں میں ہوئی کرونا کی تشخیص پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں