کرونا کا یہ حال ہے کہ مجھے اس کاغذ اور میز سے ڈر لگ رہا ہے، رکن قومی اسمبلی کا ایوان میں اظہار خیال
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے پاکستان تحریک انصاف کےممبر قومی اسمبلی سلیم الرحمان نے بجٹ پربحث کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 20 سال میں سوات کی ایک سڑک پر بھی کام نہیں کیا گیا،وزیراعظم عمران خان نےسیاحت کے شعبے کو پروموٹ کرنے کا کہا تھا،سوات میں ابھی تک ہوٹلز بند ہیں ہمارے علاقے کا ذریعہ معاش سیاحت ہے اس کو کھولا جائے،ہمیں بہت نقصان ہوا ہے، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ حکومت کی جانب سے احتیاطی تدابیر کیساتھ سیاحت کھولنے کا اعلان کیا گیا تھا، سلیم الرحمان نے کہا کہ سوات میں ابھی تک سیاحت کےحوالےسےکوئی اقدامات نہیں کئے گئے،کورونا وبا کو مذاق نہ بنایا جائے ہمارے کئی لوگ اس کا شکار ہوچکے ہیں، رکن قومی اسمبلی پپیلزپارٹی شگفتہ جمانی نے ایوان میں اظہارخیال کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے آج تک نہیں سنا تھا مشرف کا پاکستان، زرداری،نوازشریف کاپاکستان،آج کہا جارہا ہےعمران خان کا پاکستان ہے،یہ صرف اورصرف قائداعظم کا پاکستان ہے ،آپ نےتولاک ڈاؤن کومرادعلی شاہ کا ڈراما قراردیاتھا آج ملک کیوں بند کررہے ہو،آپ کچھ گنوا کربھی سیکھنے کے لیے تیار نہیں ، پاکستان نے ایف اے ٹی … کرونا کا یہ حال ہے کہ مجھے اس کاغذ اور میز سے ڈر لگ رہا ہے، رکن قومی اسمبلی کا ایوان میں اظہار خیال پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں