سرکاری ہسپتالوں میں وینٹی لیٹر بھر گئے، پیپلز پارٹی کا بڑا مطالبہ آ گیا
سرکاری ہسپتالوں میں وینٹی لیٹر بھر گئے، پیپلز پارٹی کا بڑا مطالبہ آ گیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں کرونا کی تیسری لہر جاری ہے، کرونا مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ ہو رہاہے، حکومت نے گزشتہ روز اہم پابندیاں نافذ کی ہیں تا ہم پیپلز پارٹی نے ملک بھر میں تمام اجتماعات پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا ہے، پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پاکستان میں مثبت کورونا کیسز کی شرح اب بھی بلند ہے،شیری رحمان کا کہنا تھا کہ ملک میں مثبت کیسز کی شرح 11.27 فیصد رکارڈ کی گئی ہے،وقت آ گیا ہے کہ تمام اجتماعات بند کیے جائیں دو ہفتے بعد وینٹی لیٹرز کی قلت بڑھ جائے گی،کورٹ آرڈرکے مطابق صوبے اب اپنے طور پر کام نہیں کر سکتے،جو کچھ ہندوستان میں ہورہا ہے وفاقی حکومت کو اس سے بیدار ہوجانا چاہیے ہم سب کو بھی احتیاط کرنا ہے، اطلاعات کے مطابق پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں وینٹی لیٹر بھر گئے ہیں، سرکاری ہسپتالوں میں کرونا مریضوں کے لئے وینٹی لیٹرز موجود نہین ہیں، محکمہ صحت پنجاب ہسپتالوں کو مزید وینٹی لیٹرز دینے میں ناکام ہو چکا ہے محکمہ صحت … سرکاری ہسپتالوں میں وینٹی لیٹر بھر گئے، پیپلز پارٹی کا بڑا مطالبہ آ گیا پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں