کورونا پابندیوں کا اعلامیہ جاری،تعلیمی اداروں بارے بھی بڑی خبر
کورونا پابندیوں کا اعلامیہ جاری،تعلیمی اداروں بارے بھی بڑی خبر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا پابندیوں کا اعلامیہ جاری کر دیا این سی او سی کے مطابق دس فیصد سے زائد شرح والے شہروں میں پابندیاں برقرار رہیں گی،شہروں میں اجتماعات پر مکمل پابندی ہوگی دس فیصد شرح والے شہروں میں انڈور پابندی ہو گی ملک کے 6 شہروں میں اب بھی 10 فیصد شرح سے زیادہ ہے،گلگت ،مظفرآباد،مردان ،کراچی ،حیدرآباد اور پشاور شامل ہیں جہاں شرح دس فیصد سے زائد ہے 10 فی صد سے کم کورونا شرح والے شہروں میں پابندیوں کا خاتمہ کیا جائے گا جس کا اطلاق 16 فروری بدھ سے ہوگا۔ زیادہ مثبت شرح والے علاقوں کیلئے اگلا جائزہ اجلاس 21 فروری کو ہوگا،کم شرح والے علاقوں میں سینما، مزارات مکمل ویکسی نیٹڈ افراد کیلئے کھلے رہیں گے کم شرح والے علاقوں میں انڈور اسپورٹس سرگرمیوں کی اجازت ہوگی،دس فیصد سے زیادہ شرح والے علاقے میں انڈور اجتماع پر پابندی، آؤٹ ڈور میں 300 افراد کی اجازت ہوگی، سینماز، مزارات، تفریحی مقامات پر 50 فیصد افراد کی اجازت ہوگی،تعلیمی اداروں میں 12 سال تک کے سٹوڈنٹس متبادل ایام میں 50 فیصد کی گنجائش کے ساتھ آسکیں گے قبل ازیں گزشتہ 24 گھنٹے کےدوران … کورونا پابندیوں کا اعلامیہ جاری،تعلیمی اداروں بارے بھی بڑی خبر پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں