کرونا وائرس، اگست تک بھارت میں ہو سکتے ہیں 3 کروڑ مریض،مودی سرکار نے سر پکڑ لیا

کرونا وائرس، اگست تک بھارت میں ہو سکتے ہیں 3 کروڑ مریض،مودی سرکار نے سر پکڑ لیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں 15 اگست تک کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 3 کروڑ تک پہنچ سکتی ہے بھارت میں کرونا کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، بھارت میں 30 ہزار کے قریب کرونا کے مریض سامنے آ چکے ہیں،بھارت میں 26 اپریل کو 1945 نئے مریض سامنے آئے۔ بھارت کی مرکزی حکومت نے اندازہ لگایا ہے کہ 15 مئی تک کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 65000 ہو سکتی ہے بھارت کی مرکزی … کرونا وائرس، اگست تک بھارت میں ہو سکتے ہیں 3 کروڑ مریض،مودی سرکار نے سر پکڑ لیا پڑھنا جاری رکھیں