کرونا وائرس،بھارتی ایئر لائنز نے کیا ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کا اعلان

کرونا وائرس،بھارتی ایئر لائنز نے کیا ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کا اعلان باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس کی وجہ سے بھارتی معیشت مزید تباہ ہو رہی ہے، بھارت کی دو بڑی ایئر لائنز کمپنیوں نے ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کا اعلان کر دیا ہے بھارت کی دو بڑی ایئر لائنز انڈیگو اور وستارا کے مالی حالات اتنے خراب ہو گئے ہیں کہ دونوں کمپنیاں اپنی پروازیں بند کرنے کا سوچ رہی ہیں، انڈیگو کے سی ای او رونجوئے دت نے ملازمین کی تنخواہوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے، انڈیگو کے چیف ایگزیکٹو … کرونا وائرس،بھارتی ایئر لائنز نے کیا ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں