کرونا وائرس، پاکستان میں ایک اور ڈاکٹر چل بسا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس سے ایک اور پاکستانی ڈاکٹر کی موت ہو گئی ہے خیبر پختونخواہ کے صوبائی دارالحکومت پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے ڈاکٹر ، سینئر پروفیسر کی کرونا وائرس کی وجہ سے موت ہو گئی ہے، پروفیسر ڈاکٹر جاوید میں کچھ روز قبل کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے ترجمان کا کہنا ہے پروفیسر ڈاکٹر جاوید گردوں کے عارضے میں بھی مبتلا تھے واضح رہے کہ اس سے قبل گلگت اور سندھ میں ایک ایک ڈاکٹر کی کرونا وائرس کی وجہ سے موت ہو چکی ہے … کرونا وائرس، پاکستان میں ایک اور ڈاکٹر چل بسا پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں