کرونا وائرس قومی سلامتی کو خطرہ، رحمان ملک کی کتاب کی ہوئی تقریب رونمائی

کرونا وائرس قومی سلامتی کو خطرہ، رحمان ملک کی کتاب کی ہوئی تقریب رونمائی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینیٹر رحمان ملک کی کتاب “کورونا وائرس قومی سلامتی کوخطرہ” کی تقریب رُونمائی ہوئی تقریب کی صدارت و کتاب کی رُونمائی سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کی، کتاب کی تقریب رُونمائی کورونا وائرس کیخلاف اختیاطی تدابیر کے مدنظر ویڈیو لنک کی ذریعے کی گئی، سینیٹر رحمان ملک کی کتاب 24 ابواب و 255 صفحات پر مشتمل ہے،سینیٹر رحمان ملک کی کتاب کی کمائی کورونا کیخلاف فنڈ میں جائیگی، راجہ پرویز اشرف کا کہنا تھا کہ سینیٹر رحمان ملک … کرونا وائرس قومی سلامتی کو خطرہ، رحمان ملک کی کتاب کی ہوئی تقریب رونمائی پڑھنا جاری رکھیں